• HOME
  • English Recipes
  • Urdu Recipes
  • Chef
  • Cooking Shows Recipes
  • TV Channels Recipes
  • Articles
  • Contact Us

Submit Recipe in English اُردو میں ترکیب شامل کریں Sign Up User Name : Password : Meet Us Facebook Meet Us Twitter
Paneer Karahi Masala پنیر کڑاہی مصالحہ
Recipe Info
Preparation Time Cooking Time Servings
40 Minutes 25 Minutes 4
Paneer karahi masala is spicy, cheesy Pakistani and Indian dish. Cheese (paneer) and tomato are main ingredients of this delicious recipe. Learn here that how to make paneer karahi masala recipe at home.


By: LazeezPakwan.com
اجزاء
ترکیب
  1. نان اسٹک فرائنگ پین یا توے پر ٹماٹر کو رکھیں اور اوپر سے ڈھکن بند کرکے ہلکی آنچ کر دیں جب ٹماٹر نرم پڑجائیں تو چولہا بند کریں اور ٹماٹر ٹھنڈے ہونے کا انتظار کریں۔
    پھر ان کا چھلکا اُتار لیں۔
    پھر اسے گرائنڈر میں ڈال کر پیسٹ بنالیں کوشش کریں کہ پانی نہ استعمال کیا جائے۔
    اسکے بعد تیل گرم کرکے اس میں پنیر کے چھوٹے ٹکڑے ڈالیں اور اسے تَل لیں جب پنیر کے ٹکڑے سنہری رنگ ہو جائیں تو اسے نکال لیں اور ٹھنڈے پانی میں بھگو دیں۔
    پھر پیاز کو باریک کتر لیں۔
    ادرک اور لہسن کا باریک پیسٹ بنائیں اور ہرے دھنیا کو باریک کترلیں۔
    کسی کڑاہی میں تیل گرم کریں پھر اس میں زیرہ بھی ڈال دیں۔
    جب یہ پکنے لگے تو اس میں پیاز ملادیں۔
    جب پیاز تلنے لگے اور اس کا رنگ تبدیل ہو جائے تو اس میں پسا ہوا لہسن اور ادرک کا پیسٹ شامل کریں اور چمچ چلاتے رہیں۔
    اب اس میں دھنیا اور سرخ مرچ پاؤڈر شامل کریں اور ایک منٹ کیلئے بھونیں۔
    اسکے بعد اس میں ٹماٹر کا پیسٹ ملادیں اور اچھی طرح بُھون لیں۔
    پنیر کو پانی سے نکال لیں اور اسے مصالحے میں شامل کرلیں اور چمچ چلائیں جب پکنے لگے تو اس میں قصوری میتھی کا اضافہ کریں اور آنچ دھیمی کرکے پکنے دیں۔
    دس منٹ کے لیے دم دیں پھر اوپر سے گرم مصالحہ پاؤڈر اور دھنیا چھڑک کر پیش کریں۔

Title In English




Name :
E-Mail :
Comment :
About Us Advertising Legal Privacy Site Map RSS Feeds Support Contact Us
Copyright 2012