Recipe Info |
 |
Preparation Time |
Cooking Time |
Servings |
15 Minutes |
10 Minutes |
4 - 5 |
Paneer bagh o bahar is fantastic cheesy taste recipe by Chef Mehboob. Try this awsome dish for your friends and family.
|
By:
Chef Mehboob |
|
اجزاء
|
|
|
ترکیب
|
|
پنیر، شملہ مرچ، پائن ایپل اور ٹماٹر کو ایک انچ سائز کے کیوبز میں کاٹ لیں۔
کاجو اور فریش کریم کا پیسٹ بنائیں۔
ایک پین میں تیل گرم کرکے ادرک لہسن کا پیسٹ اور ہری مرچ ڈال کر براؤن کر لیں۔
اب اس میں کاجو کا پیسٹ ملائیں۔
ساتھ ہی چینی، مرچ، نمک اور چکن پاؤڈر مکس کر لیں۔
اس کے بعد ٹماٹو پیسٹ شامل کرکے چند منٹ تک پکائیں۔
پھر اس میں شملہ مرچ، ٹماٹر اور پائن ایپل ڈالیں۔
آخر میں پنیر شامل کرکے مکس کریں اور ایک منٹ تک پکائیں۔
ایک پلیٹ میں نکال لیں۔
دو چمچ کریم کے ساتھ گارنش کرکے سرو کریں۔
|
Title In English |
|
|
|
|
|
|