Recipe Info |
 |
Preparation Time |
Cooking Time |
Servings |
20 Minutes |
25 Minutes |
3 - 4 |
Gulab jamun is popular dessert and prepared with all purpose flour, baking powder, semolina and solid milk. This sweet is mostly served on Eid and much popular in Pakistan and India. So never wait and try this rich khoya based dessert recipe with sugar syrup.
|
By:
LazeezPakwan.com |
|
اجزاء
|
|
|
ترکیب
|
|
- ان سب چیزوں کو اچھی طرح ملا کر آٹے کی طرح گوندھ لیں۔
پانچ منٹ کے لیے رکھ دیں پھر چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا لیں۔
شیرا:
چینی میں پانی ملاکر ہلکی آنچ میں شیرا بنا لیں۔
اب الائچی کے دانے نکال کر باریک پیس لیں۔
جب شیرا بننے لگے تو الائچی ڈال کر اُتار لیں۔
ایک کڑاھی میں گھی گرم کریں۔
گھی تقربیاً دو پیالی ہونا چاہئے تاکہ گلاب جامن اچھی طرح تلے جاسکیں۔
جب گھی تیز گرم ہو جائے تو ہلکی آنچ کرکے پیڑے تلنا شروع کردیں۔
جب براؤن ہو جائیں تو نکال کر شیرے میں ڈال لیں۔
کچھ دیر کے بعد شیرے سے نکال کر گرم گرم سرو کریں۔
کسی بھی تقریب میں مہمانوں کے سامنے میٹھی ڈش کے طور پر پیش کریں اور داد حاصل کریں۔
|
Title In English |
|
|
|
|
|
|