Recipe Info |
 |
Preparation Time |
Cooking Time |
Servings |
15 Minutes |
20 - 25 Minutes |
3 - 4 |
Gujarati kadhi is Indian and Pakistani cuisine recipe. This dish is well liked among Gujarati peoples. Try this yogurt dish by Chef Mehboob.
|
By:
Chef Mehboob |
|
اجزاء
|
|
|
ترکیب
|
|
دہی کو پھنیٹ لیں۔
پھر اس میں دو کپ پانی، بیسن، نمک اور ہلدی پاؤڈر ڈال کر مکس کریں۔
ادرک، ہری مرچ، دار چینی اور دھنیا کو گرائنڈ کرکے پیسٹ بنائیں۔
ایک کڑاہی میں دہی والا مکسچر شامل کرکے ہلکی آنچ پر چمچ چلاتے ہوئے اُبالیں۔
پھر اس میں گرائنڈ کیا ہوا پیسٹ ڈال کر ایک اُبال آنے دیں۔
ایک فرائنگ پین میں تیل گرم کرکے اس میں زیرہ اور کری پتہ شامل کرلیں۔
اب تیس سیکنڈ کے بعد رائی دانہ اور ہینگ پاؤڈر ڈال کر مزید تیس سیکنڈ تک فرائی کریں۔
آخر میں مصالحے کو گجراتی کڑہی پر ڈالیں اور کور کرکے چولہے سے اتار لیں۔
گرم گرم چاولوں کے ساتھ پیش کریں۔
|
Title In English |
|
|
|
|
|
|