Recipe Info |
 |
Preparation Time |
Cooking Time |
Servings |
20 Minutes |
30 - 35 Minutes |
4 |
Chicken sandwich spread is lovely and wonderful dish. This is ideal dish with meaty taste. Try this sandwich spread recipe by Chef Mehboob.
|
By:
Chef Mehboob |
|
اجزاء
|
|
|
ترکیب
|
|
- چکن کو تھوڑا تیل میں گرم کر کے اس میں لہسن اور نمک کے ساتھ دس منٹ تک فرائی کریں۔
اب اس میں ایک کپ پانی ڈالیں اور دھیمی آنچ پر ڈھک کر بیس منٹ پکائیں۔
جب پانی خشک ہو جائے تو چکن کو ٹھنڈا کر کے باریک کاٹ لیں۔
ایک باؤل میں چکن مایونیز اور مسٹرڈ پیسٹ کو ملا کر رکھیں۔
ڈبل روٹی کے سلائس کو سینک لیں۔
اس کے بعد سلائس پر چکن اسپریڈ ڈالیں۔
اوپر سے ٹماٹر کے سلائس اور سلاد پتہ رکھ کر پیش کریں۔
|
Title In English |
|
|
|
|
|
|