Recipe Info |
 |
Preparation Time |
Cooking Time |
Servings |
1 Hour + 10 Minutes |
35 Minutes |
4 |
Sweet and sour chicken is simple delicious Chinese dish. In this recipe you will learn that how to make Chinese style sweet and sour chicken. Try this Chinese favorite dish.
|
By:
LazeezPakwan.com |
|
اجزاء
|
|
|
ترکیب
|
|
چکن کی بوٹیوں میں نمک، کالی مرچ، لہسن اور ادرک لگا کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔
ایک فرائنگ پین میں دو کھانے کے چمچ تیل گرم کریں اور مصالحہ لگی ہوئی چکن ڈال کر بھونیں، جب پانی خشک ہوجائے تو نکال کر ڈش میں رکھ دیں۔
اسی پین میں باقی تیل ڈال کر پہلے پیاز ڈالیں، پھر لہسن، گاجر اور لال مرچ ملا کر بھوننے کے بعد پائن ایپل کا سیرپ اور تمام اجزاء ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں اور کارن فلور بھی گھول کر ملادیں۔
جب گاڑھا ہونے لگے تو چکن اور پائن ایپل ڈال کر تھوڑی دیر پکانے کے بعد چولہا بند کردیں۔
چاولوں میں سرکہ اور کاجو ڈال کر اُبالیں اور تیار کی ہوئی سویٹ اینڈ سارچکن کے ساتھ پیش کریں۔
|
Title In English |
|
|
|
|
|
|