Recipe Info |
 |
Preparation Time |
Cooking Time |
Servings |
40 Minutes |
30 Minutes |
6 |
Maharashtra chicken sagoti is very popular regional recipe and traditionally prepared with chicken and coconut. Learn how to make this chicken recipe by Chef Mehboob.
|
By:
Chef Mehboob |
|
اجزاء
|
|
|
ترکیب
|
|
- چکن پر نمک لگا کر علیحدہ رکھیں۔
ایک فرائننگ پین میں درمیانی آنچ پر کھوپرا، لال مرچ، خربوزہ کے بیج اور باقی تمام مصالحہ جات کو جائفل کے سوا تین سے چار منٹ روسٹ کر لیں۔
اس کے بعد آنچ سے ہٹا کر تمام مصالحہ جات کو پیس پییس کر پیسٹ کریں۔
ایک برتن میں تیل گرم کر کے پیاز کو گولڈن براؤن ہونے تک پکائیں۔ پھر اس میں ہری مرچیں اورمصالحے کا پیسٹ ڈال کر پکنے دیں، اتنا کہ تمام چیزیں اچھی براؤن ہو جائیں۔
اب اس میں چکن، کھوپرا پاؤڈر، نمک اور املی کا گودا شامل کر کے ہلکی آنچ پر پکائیں۔
ایک سے دو منٹ بعد پانی ڈالیں اور پندرہ منٹ تک پکائیں۔
آنچ کو تیز کر کے چمچ چلاتے ہوئے جب آئل سطح پرآ جائے تو چولہے سے اتار لیں۔
گرم گرم کھانے کے لئے پیش کریں۔
|
Title In English |
|
|
|
|
|
|