Recipe Info |
 |
Preparation Time |
Cooking Time |
Servings |
15 Minutes |
25 Minutes |
6 |
Chicken and mushroom soup is a combination of chicken soup, corn flour and mushrooms. If you are looking for a quick soup recipe with plenty of flavor then try this tasty chicken broth recipe with mushrooms.
|
By:
LazeezPakwan.com |
|
اجزاء
|
|
|
ترکیب
|
|
- سب سے پہلے ایک کپ چکن سوپ میں تھوڑا سا کارن فلور مکس کرلیں اور اس کو ایک طرف رکھ دیں۔
پھر ایک بڑے فرائنگ پین میں باقی سوپ شامل کرکے اسے چولہے پر رکھ دیں اور اس میں دوسری تمام اشیاء بھی شامل کرلیں ﴿سوائے کارن فلور اور مشروم کے﴾۔
دو منٹ تک اسے پکنے دیں۔
پھر مشروم کو تھوڑے تیل میں دو منٹ تک فرائی کریں۔
اس کے بعد مشروم کو اور کارن فلور کو فرائنگ پین والے سوپ میں ڈال کر اسے مزید دو سے تین منٹ تک پکالیں۔
مزیدار چکن مشروم سوپ تیار ہو چکا ہے۔ گرم گرم نوش فرمائیں۔
|
Title In English |
|
|
|
|
|
|