Recipe Info |
 |
Preparation Time |
Cooking Time |
Servings |
20 Minutes |
50 Minutes |
4 |
Saffron pulao (zafrani handi pulao) is simple and tasty chicken pulao prepared with chicken, saffron and spices. This recipe is mostly liked in Pakistan and India. Try this delicious recipe at home.
|
By:
LazeezPakwan.com |
|
اجزاء
|
|
|
ترکیب
|
|
سب سے پہلے چاول صاف کرکے آدھے گھنٹے کے لیے بھگودیں۔
اس کے بعد ایک دیگچی میں گھی گرم کرکے پیاز سنہری کریں۔
آدھی پیاز نکال لیں، پھر اس میں چکن، لہسن، ادرک اور تمام اجزاء ڈال کر بھونیں۔
بعد میں دو گلاس پانی ڈال کر پکنے کے لیے رکھ دیں۔
چکن گلنے کے بعد چاول ڈالیں، پانی خشک ہونے کے بعد دَم پر رکھ دیں۔
زعفران کو تھوڑے سے پانی میں بھگودیں۔
سب سے آخر میں جاوتری، جائفل، زعفران اور تلی ہوئی پیاز اوپر ڈالیں۔
جسب پسند خشک میوہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
مزیدار پلاؤ تیار ہے۔
|
Title In English |
|
|
|
|
|
|