Recipe Info |
 |
Preparation Time |
Cooking Time |
Servings |
25 Minutes |
40 Minutes |
4 |
It is a basic chicken sandwich that is prepared with chicken, mayonnaise and cheese. Learn how to make deep fried chicken sandwich.
|
By:
LazeezPakwan.com |
|
اجزاء
|
|
|
ترکیب
|
|
چکن کو اچھی طرح دھو کر اس میں نمک اور کالی مرچ ڈال کر فرائی کرلیں۔
پہلے بریڈ سلائس کو درمیان سے کاٹ کر رکھ لیں۔
اس کے بعد چکن میں مایونیز شامل کرکے سلائس پر لگائیں اور پنیر بھی لگالیں۔
پھر ایک فرائنگ پین میں مکھن ڈال کر سینڈوچز اچھی طرح فرائی کرلیں۔
جب سینڈوچز فرائی ہو جائیں تو ٹشو پیپر پر نکال لیں۔
گرما گرم سرو کریں۔
|
Title In English |
|
|
|
|
|
|