Recipe Info |
 |
Preparation Time |
Cooking Time |
Servings |
40 Minutes |
30 - 35 Minutes |
6 |
Spicy shrimp curry is one of the most popular Indian recipe. This is greatest seafood recipe by Chef Mehboob. Learn how to make this fantastic spicy dish.
|
By:
Chef Mehboob |
|
اجزاء
|
|
|
ترکیب
|
|
- ایک پیالے میں جھینگے، نمک ،پسی لال مرچ، کالی مرچ اور لیموں کا رس ڈال کر مکس کر کے آدھا گھنٹہ فریج میں رکھیں۔
ساس پین میں تیل گرم کر کے کری پتہ اور ثابت لال مرچ کو فرائی کر لیں۔
اب اس میں ادرک، لہسن، پیاز اور نمک ڈال کر پیاز براؤن ہونے تک پکائیں۔
ساتھ ہی ہلدی، دھنیا اور کری پاؤڈر شامل کر کے ایک سے دو منٹ تک پکنے دیں۔
اسی دوران چمچ چلاتے رہیں اور آنچ کو ہلکا تیز کر کے مزید پانچ منٹ تک پکائیں۔
کوکونٹ ملک ڈال کر ابال آنے تک پکنے دیں۔
پھر اس میں مصالحہ لگا جھینگا شامل کر کے دو منٹ پکائیں، اتنا کہ جھینگا اچھی طرح پک جائے
باریک کٹا دھنیا ڈالیں اور اسٹیم رائس کے ساتھ سرو کریں۔
|
Title In English |
|
|
|
|
|
|