اب ایک دیگچی میں تیل ڈال کر پیاز ہلکی گلابی کر لیں۔
پھر پیاز نکال کر اس میں چکن ڈالیں۔
ساتھ ہی ادرک لہسن کا پیسٹ، ہلدی اور نمک ڈال کر پانی خشک کرلیں۔
پھر اس میں پیاز، پسی لال مرچ، کیری، ہری مرچ اور کڑی پتے شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔
جب پانی خشک ہونے لگے تو اسے تھوڑی دیر کے لئے بھونیں اور پھر اُتار لیں۔
مزے دار چکن کیری کا دو پیازہ گرم گرم چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔