Recipe Info |
 |
Preparation Time |
Cooking Time |
Servings |
25 Minutes |
40 Minutes |
6 |
Meatballs are made with ground beef or mince. Meatballs rice is easy to make and truly delicious meaty family dish. Start making these delicious rice and serve to your family.
|
By:
LazeezPakwan.com |
|
اجزاء
|
|
|
ترکیب
|
|
قیمہ کو سِل پر ایک بار اور پیس کر اس میں نمک، لال مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر، ایک چائے کا چمچ لہسن ادرک پیسٹ، ہرا دھنیا اور پودینہ ملا کر چھوٹے بالز بنائیں۔
سوس پین میں تیل گرم کرکے اس میں بالز ڈال کر فرائی کرکے الگ رکھ دیں۔
پتیلی میں تیل گرم کریں اور پیاز کے سلائس کاٹ کر ڈال دیں۔
سنہری مائل ہو جائیں تو اس میں ایک چائے کا چمچ لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
اس کے بعد ٹماٹر ڈال کر بھونیں۔
چاول دھو کر ڈال دیں اور اتنا پانی ڈالیں کہ چاول ڈوب جائیں۔
حسبِ ذائقہ نمک شامل کر دیں اور تیز آنچ پر پکائیں۔
پانی خشک ہو جائے تو فرائی کی ہوئی میٹ بالز اور ہری مرچ ڈال دیں اور دس منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔
سرونگ ڈش میں نکال کر پودینہ کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔
مزے دار میٹ بالز رائس تیار ہیں۔
|
Title In English |
|
|
|
|
|
|