Recipe Info |
 |
Preparation Time |
Cooking Time |
Servings |
20 Minutes |
35 - 40 Minutes |
3 - 4 |
Sheer khorma or sheer khurma is a festival vermicelli pudding that is most popular among muslims and served mostly on Eid ul Fitr in Pakistan and other muslim countries. Sheer khurma is literally known as milk with dates. Find this sweet recipe in urdu at LazeezPakwan.com
|
By:
LazeezPakwan.com |
|
اجزاء
|
|
|
ترکیب
|
|
بادام اور پستے گرم پانی میں بھگو کر چھلکا اُتار لیں اور باریک کاٹ لیں
سب سے پہلے دودھ کو ایک جوش دے کر ٹھنڈا کرلیں۔
ایک دیگچی میں گھی ڈال کر لونگ اور الائچی ڈال دیں۔
دو منٹ کے بعد سویّاں ڈال کر اچھی طرح سے بُھون کر نکال لیں۔
پھر اس میں میوہ ڈال کر تَل لیں۔
جب اچھی طرح تَل جائیں تو اس میں دودھ ڈال دیں اور اسے پکنے دیں۔
جب دوبارہ جوش آجائے تو سویّاں اور چینی ڈال کر ہلکی آنچ میں دم پر رکھ دیں۔
تقریباً بیس منٹ کے بعد چولہے سے اُتار لیں۔
لذیذ شیر خُرمہ تیار ہے۔
نوش فرمائیں۔
|
Title In English |
|
|
|
|
|
|