Recipe Info |
 |
Preparation Time |
Cooking Time |
Servings |
15 - 20 Minutes |
30 - 35 Minutes |
4 |
Chicken black pepper is also known as chicken kali mirch in Urdu. This mouth-watering dish is prepared with chicken and black pepper. Try this easy to cook chicken dish by Chef Mehboob.
|
By:
Chef Mehboob |
|
اجزاء
|
|
|
ترکیب
|
|
لہسن کو چوپ کر لیں۔
فرائننگ پین میں دو تین کھانے کے چمچ تیل نکال کر لہسن کو ساتے کریں۔
پھر اس میں چوپ کی ہوئی پیاز ڈال کر دونوں کو فرائی کرلیں۔
اب اس میں چکن ڈرم اسٹک شامل کریں۔
اس کے بعد ادرک کا پیسٹ بنائیں اور حسب ذوق نمک ملا کر ڈرم اسٹک میں ڈالیں۔
ساتھ ہی پانی ڈال کر ڈھک دیں۔جب پانی خشک ہو جائے تو دہی شامل کر کے تیز آنچ بغیر ڈھکے لگائیں۔
آخر میں کُٹی کالی مرچ اور باریک کٹی ادرک شامل کر لیں۔
چکن کالی مرچ تیار ہے۔
|
Title In English |
|
|
|
|
|
|