Recipe Info |
 |
Preparation Time |
Cooking Time |
Servings |
20 Minutes |
25 - 30 Minutes |
4 - 5 |
Roasted liver (bhuni kaleji) is lovely meaty and spicy taste recipe. Learn how to make bhuni kaleji dish at home.
|
By:
LazeezPakwan.com |
|
اجزاء
|
|
|
ترکیب
|
|
- سب سے پہلے کڑاہی میں تیل گرم کریں پھر اس میں لہسن، ادرک اور پیاز ڈال کر ہلکا سا بھونیں۔
جب پانی خشک ہونے لگے تو ٹماٹر اور تمام مصالحے ڈال کر دو یا تین منٹ تک مصالحہ پکنے دیں۔
کلیجی کو دھو کر جالی میں رکھ دیں تاکہ اس کا پانی نکل جائے پھر تیار کیے ہوئے مصالحے میں کلیجی ڈال دیں اور اسے دوبارہ بھونیں۔
جب پانی خشک ہونے لگے تو دھیمی آنچ پر ڈھکنا رکھ کر تھوڑی دیر تک پکنے دیں۔
زیادہ دیر تک نہیں پکائیں ورنہ کلیجی سخت ہو جائے گی۔
جب تیل اوپر آجائے تو ہری مرچ، ادرک اور ہرا دھنیا ڈال کر اُتار لیں۔
مزیدار بھنی کلیجی تیار ہے۔
|
Title In English |
|
|
|
|
|
|