Recipe Info |
 |
Preparation Time |
Cooking Time |
Servings |
40 Minutes |
15 Minutes |
As Desired |
Radish parathas or mooli kay parathay are well liked Pakistani and Indian breads. These parathas are prepared with radish and flour. Try these parathas for your breakfast.
|
By:
LazeezPakwan.com |
|
اجزاء
|
|
|
ترکیب
|
|
پودینے کے پتے الگ کرکے باریک کاٹ لیں۔
پھر انار دانے کو بیس منٹ کے لئے بگھو کر باریک پیس لیں۔
اب مولی کو کدوکش کرکے اس میں سب مصالحہ اچھی طرح ملا دیں۔
اسے تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں۔
پھر آٹے میں نمک ڈال کر گوندھ کر چھوٹے چھوٹے پیڑے بنالیں۔
ایک پیڑے کو بیل کر تھوڑا سا پھیلا لیں پھر اس میں مصالحہ ملی ہوئی مولی رکھ دیں۔
دوسرا پیڑا پہلے پیڑے کی طرح پھیلاکر اس کے اوپر رکھ دیں۔
کناروں کو اچھی طرح دبا کر بند کردیں تاکہ مصالحہ باہر نہ نکلے۔
تیز آنچ پر توا گرم کریں اور پراٹھا ڈال کر ہلکی آنچ پر سینکیں۔
جب روٹی کی طرح سک جائے تو لکڑی کے چمچ سے گھی لگا کر دونوں طرف اُلٹ پلٹ کر اتار لیں اور اخبار پر رکھ دیں تاکہ گھی جذب ہو جائے۔
|
Title In English |
|
|
|
|
|
|