Recipe Info |
 |
Preparation Time |
Cooking Time |
Servings |
1 Hour |
25 - 30 Minutes |
6 |
This seafood curry recipe is one of the best Indian dish. Try this easy to follow Madrasi fish curry by Chef Mehboob.
|
By:
Chef Mehboob |
|
اجزاء
|
|
|
ترکیب
|
|
زیرہ اور میتھی دانہ کو ایک ساتھ ملا کر پیس لیں۔
مچھلی کو لیموں کا رس، سرکہ اور تھوڑا نمک لگاکر آدھا گھنٹہ چھوڑ دیں۔
فوڈ پروسیسر میں پسا ہوا کھوپرا، اد رک، لہسن اور ٹماٹر ڈال کر پییس لیں۔
ایک برتن میں تیل گرم کر کے رائی دانہ کو ایک منٹ تک بھونیں۔
پھر اس میں پیاز ڈال کر ہلکا براؤن کر کے کری پتہ شامل کر لیں۔
جب پیاز گولڈن براؤن ہوجائے تو دھنیا، ہلدی اور لال مرچ ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں۔
اب اس میں کونٹ مکسچر شامل کر کے چمچ چلاتے ہوئے تین سے چار منٹ تک پکنے دیں۔
املی کا رس، نمک، اور ڈیڑھ کپ پانی ڈال کر ابالیں۔ پھر اسے مزید تین منٹ تک پکائیں۔
|
Title In English |
|
|
|
|
|
|